تعارف

Independence / Social Media Write-ups

ابتدائی خدوخال میں یہ ویب سایٹ سوشل میڈیا کے دوستوں کا تعارف اور ان کے منتخب مضامین کی ترویج کے خیال سے شروع کی تھی مگر اب کچھ ترمیم کے بعد سوشل میڈیا کے انتہائی منتخب مضامین اور سوشل میڈیا ہی کے ذریعے معاشرتی اصلاحات کی کوششیں بھی اس ویب سائٹ کا حصہ ہوں گی. اس سے ہٹ کرایک بہت ہی اہم ٹاپک ” پاکستان کی تاریخ ” کو اس ویب سایٹ میں  سمونے کی جستجو ہے۔  یہ سلسلہ بتدریج آگے بڑھے گا جس کے لئے احباب کا تعاون اور مشورہ دونوں ہی درکار ہے۔

مصنفین