اقبال کی منزل

اقبال کی منزل مختصر تعارف

تین ماہ قبل ماہرِ اقبالیات جناب خرم علی شفیق صاحب کی نئی تصنیف اقبال کی منزل 1946-1927 منظرِ عام پر آئی۔ یہ اس سیریز کی پہلی کتاب ہے جو اقبال کی دستاویزی سوانح کے سلسلے میں مصنف نے ترتیب دی ہے۔ آنے والی کتابیں ”اقبال کی جستجو“ ابتدا سے 1906 تک اور ”اقبال کا راستہ“ 1926-1907 تک کے ادوار پر مشتمل ہوگی۔