شاعر، قانون دان، استاد

خان نوازش علی

خان نوازش علی

26 Apr, 2019 ..کل صبح دیر تلک میں نے دعا

کل صبح دیر تلک میں نے دعا مانگی تھی
یہ دعا میں نے بلا حرف و صدا مانگی تھی

19 Feb, 2019 ..پھر سے ساقی نے بصد ناز 

پھر سے ساقی نے بصد ناز بھرا جامِ شراب
کھل اٹھے حضرتِ استاد کے پژمرہ گلاب

24 Oct, 2018 ..سلام کوئے ملامت کو اپنی چاہت

سلام کوئے ملامت کو، اپنی چاہت کو
سلام شہرِ محبت کو، دل کی راحت کو

3 Aug, 2018 ماضی میں کوئی خوش ہے۔۔

ماضی میں کوئی خوش ہے، کوئی حال میں خوش ہے
گد ڑی میں کوئی مست، کوئی مال میں خوش ہے

26 Jun, 2014 نظم کے دو بند

غلط انداز اداؤں کا، نگاہوں کا ہجوم
عشق کو دعوتِ عرفانِ حسن دیتا ہے